بلغارین
ستاھويں اور آٹھوين صدی کا دریانی وقت قرون وسطی بلغاریا کے لیے بڑی اہمیت کا حامل ہے۔خان اسپارخ وہ پالا لیذر تھاجس نے ترکوں کو شکست دے کر بلغاریہ پر حکومت قائم کی تھی۔یہ جنوب مشرقی یورپ میں ایک مستحکم سیاسی ڈھانچہ تھا یہ بلغارين اور سلواکین مملکتوں کے باہمی تعاون کو پر مبنی تھا۔ستاھويں صدی کے آخر میں نقشے میں ایک اور بلغاریہ نے میکدونیاکی شکل میں جنم لیا(یہ کبرٹس بلغارین تھے)۔بہت ہی کم عرصے میں بلغارین خان اس جزیرہ میں ایک اصولی طاقت کی شکل اختیار کر گیا۔خان ٹریول کے زمانے میں بلغاریہ نے بہت ترقی کی اور اپنا ایک سیاسی وجود قائم کیا اور ترکون کو ایک طرف باندہ کر رکھ دیا۔718 میں ٹریول خان نے سارے گراو گیٹ کے مقام پر عربوں سے جنگ کی جس میں اس نے سارے یورپ کو مسلمانوں کے تسلط سے بچایا۔اگلی کئی صدیوں میں کئی حکمرانوں نے بلغاریہ پر حکومت کی۔یہ خان کرم کا شاہی دور تھا جس نے (803-814 ) تک حکومت کی اس کے بعد ترکوں نے انہیں غلام بنا لیا۔اس دور حکومت میں بلغاریہ ایک اصلی قرون وسطی بادشاہی ریاست بن گیا تھا۔صرف ایک چیز جو انہیں باقی یورپ سے الگ کرتی تھی ان کا مذہب تھا جو کنیاز بورس I کے زمانے یعنی 865 میں اس نے ان کو مسیحی بنایا۔
عنوانات
- Khana Siuvigi
- خان
- Kavkhan
- Ichirgu boil
- Bagatur
- Bagain
- ترکان
- بوری ترکان
خاص یونٹ: ٹانگرا راہب
یہ قوم یہ برنس حاصل کرتی ہے:
- +10% گولڈ حاصل کرتی ہے;
- 10% سستے تیرانداز;
- زخمی فوجیوں کی تندرستی کے موقعے, جب وہاں 150 میدان میں ہوں(200 دوسری قوموں کے لیے)۔
فرینکس
فرینکس یا فرینکش لوگ ہمیشہ تبدیل ہونے والی منسلکہ سے جو جرمینک قبیلے تھے جو وہان سے آے اورتقسیم ہوۓ سالیئن فرینکس سمندر کے کنارے رہنے لگے اور رپیروران فرینکس چپٹا نکا کے ساتھ رہنے لگے۔سالیئن بعد میں قبیلے کے ساتھ بالا دست ہو گئے جو "پورٹو-جرمن (پرانے کم فرینکئن) بولنے والے لوگ تھے۔260 میں فرینکس تاریخ میں ظاہر ہوۓ۔کچھ وقت فرینکس پرانے بولنے والوں کے ساتھ متحد رہے۔جیسے کے فوینکئن اوربعض اوقات سیکیئن۔یہ بنیادی طور پر ایک گروپ نہیں تھےلیکن دوسرے وخشیوں کے ساتھ چھوٹے چھوٹے گروپوں کے ساتھ منسلکہ میں شامل ہوتے گئے۔بہت سے فرینکش چپٹا نکا کی شمالی سوحد کے قریب رہنے والے انسولا باٹاورم کے علاقےPanegyrici Latini جسے فرانسیا کہتے ہیں۔انہوں نے رومن سرحد پر دوباو ڈالا اور رومن آرمی میں جگہ حاصل کر تے ہوے 4 ویں صدی تک فرینکش عام اربوگیٹس بن گئے۔اور اممنیس مارسلیس کے مطابق آہست آہستہ اپنی نسلی شکل بواٹینس میں اتے گئے اور اپنی ریاست کی توسیع کرتے ہوۓ رومن کے ڈیلٹا شیلڈا تک آ گئے۔ وہاں سے سلینئس نے رومن آرمی کے لیے سپلائی بند کر دی۔بعد میں سلینئس شیلوڈو اور سلڈرک کے درمیاں تصادم کی وجہ سے وہ شیلڈاسے ہجرت کر کے ٹوناری میں رہنے لگے۔Merovingian خاندان نے آہستہ آہستہ ساری نسلوں کو اگھٹا کیا اور ایک متحد ریاست کے طور پر مشرقی یورپ کے بہت سے علاقس کو فتخ کیا۔فرانسیئا کی لوکیشن فرینکس کے ساتھ 1000 سال حرکت رہی اور آخرکار آج کا فرانس وجود میں آیا۔ لیکن بہت سے فرانسیئن کی تعداد مشرقی میڑ رہائش پزیر رہی جو بعد میں جرمنی کی صورت اخیار کر گیا۔ ان فرینکس کی جڑیں جومنیئس سے ملتی ہیں۔اس وجہ سے ان کی آبادی میں اضافہ ہوا ۔نام فرینکس کی ملتی جلتی شکل فرانس سے زیادہ مشاہبت ہے اور جرمنی اور ہالینڈ سے نہیں ملتی۔.
عنوانات
- شہنشاہ
- ریکس (بادشاہ)
- برون
- گراف
- ہر سوگ
- مارک گراف
- وی کونٹ
- سفیر (حکومتی مشیر)
خاص یونٹ: جنگی-کلہاڑے والا آدمی
یہ قوم منہدرجہ ذیل بونس حاصل کرتی ہے۔:
- +10% لکڑی حاصل کرتی ہے
- 10% سستی گھڑ سوار فوج(تیر انداز گھڑسوار فوج کے ساتھ)
- تجارتی بونس- تاجر ساتھ لے سکتے ہیں10% زیادہ وسائل(1100 اور 1000 دوسری قوموں کے لیے), اندرونی مارکیٹ کے تعاونی 0.03 (0.02 دوسری قوموں کے لیے), مارکیٹ کے برے لیول کی تعمیر کے ساتھ یہ تجارت کر سکتے ہیں 100 یونٹس کے لیے 75 یونٹس (100 for 50 دوسری قوموں کے لیے). اور بھی مارکیٹ میں آفر کر سکتے ہیں- دوسری قومیں مارکیٹ کے پہلے لیول پر صرف 3 آفرز کر سکتی ہین اور اس کے ہر 5 لیول پر ایک کر سکتی ہیں۔ (جس کا مطلب ہے4 لیول 6, 5 لیول 10 وغیرہ).بونس کے ساتھ وہاں ہوسکتا ہے کے زیادہ سے زیادہ 10 آفر 10 لیول میں ہو سکتی ہیں..
جرمن
متحد فرانس کے زمانے سے ہی جرمن بنیادی طور پر جرمینک نسل پرست ہیں۔اس عمل کی تعریف معلومات نا ہونے کی بنا پہ ہے مسیحی مذہب کے پھیلنے کے بعد رومن کیتھو لک چرچ نے جرمن کے سر پر اپنا ہاتھ رکھا اور جرمن کا سلااو سے پھیلاؤ ہو اور انہیں قرون وسطی ڈریگنش نتیجے کر طور پر ملا۔اور اسی وقت جرمن اور مشرقی یورپ کے درمیان بلاسٹک سمندر میں ہنسیٹک لیگ کی وجہ سے تجارت کا معاہدہ ہوا۔تجارتی راستے کی وجہ سے ہنسا ٹک جرمن کی بہت زیادہ آبادی اور ان کی طاقت اور اتحاد کی وجہ سے ان کا مرکز بن گیا۔اس کا مطلب یہ ہے جن لوگون کو ہم آج جرمن مانتے ہیں ان اور وہاں کے رہنے والوں کا بڑا فرق ہے ان کا کلچر ایک ہے لیکن ان کے ویو میں بڑا فرق ہے۔اور اس نے موجودہ ناروے برگن اور سٹاک ہوم سویڈن اور واۓ برگ روس میں ایک نئی بستی قائم کی۔اور اسی وقت میں ایک چیز نوٹ کرنے والی ہے کے انسیا ٹک لیگ جرمن کی کسی سینس میں نہیں ہے۔جن شہروں نے اس لیگ کو جائن کیا وہ رومن سلطنت سے باہر رہے۔صرف 15 ویں صدی میں جرمن قوم کو رومن سلطنت کہا گیا۔ اور اس میں کوئی خاص جرمن شامل نہیں تھے۔30 سال کی مسلسل جنگ اور رومن سلطنت کی تباہی جرمن کو اس کی عزت دیتی ہے.
عنوانات
- شہنشاہ
- ریکس (بادشاہ)
- برون
- گراف
- ہرسوگ
- مارک گراف
- وی کونٹ
- مشیر (diplomat)
خاص یونٹ: تیوٹانک بہادر
صرف دنیا نمبر 2 اور 3 میں یہ قوم منہ درجہ ذیل بونس حاصل کرتی ہے:
- +10% آئرن حاصل کرتی ہے
- تجارتی بونس- تاجر ساتھ لے سکتے ہیں10% زیادہ وسائل(1100 اور 1000 دوسری قوموں کے مقابلے میں), اندرونی مارکیٹ کے تعاونی 0.03 (0.02 دوسری قوموں کے لیے), اس کا مطلب یہ ہے کے بڑی مارکیٹ کی جگہ کو تعمیر کرکے یہ 100 یونٹس کے لیے 75 یونٹس (100 کے لیے 50 دوسری قوموں کے لیے).مارکیٹ میں دوسری بہت سی آفرز بھی دوسری قومیں مارکیٹ کے پہلے لیول پر صرف 3 آفرز کر سکتی ہین اور اس کے ہر 5 لیول پر ایک کر سکتی ہیں۔ (جس کا مطلب ہے4 لیول 6, 5 لیول 10 وغیرہ).بونس کے ساتھ وہاں ہوسکتا ہے کے زیادہ سے زیادہ 10 آفر 10 لیول میں ہو سکتی ہیں..
پاکستانی
711 میں اموی خلیفہ ولید بن عبدالملک کے دور میں محمد بن قاسم برصغیر (موجودہ پاکستان و ہندوستان) کے خاص حصے کو فتح کرتا ہے اور یوں برصغیر (موجودہ پاکستان) دنیا کی سب سے بڑی عرب ریاست کا ایک حصہ بن جاتا ہے جس کا دارالحکومت دمشق، زبان عربی اور مذہب اسلام تھا۔ یہ علاقہ سیاسی، مذہبی اور ثقافتی طور پر عرب دنیا سے جڑ جاتا ہے۔ اس واقعہ نے برصغیر اور جنوبی ایشیاء کی تاریخ پر گہرے اثرات مرتب کیے۔ سن 1947 سے پہلے بھارت، پاکستان اور بنگلہ دیش برطانوی کالونی تھے اور برصغیر کے نام سے جانے جاتے تھے۔ ہندوستان کی آزادی (انگریزوں سے) کی تحریک کے دوران ہندوستان کے مسلمانوں نے اپنے لیے ایک علیحدہ ملک کا مطالبہ کیا۔ "پاکستان کا مطلب کیا لا الہ الا اللہ" اس تحریک کا مقبول عام نعرہ تھا۔ اس مطالبے کے تحت تحریک پاکستان وجود میں آئی۔ اس تحریک کی قیادت محمد علی جناح نے کی۔ 14 اگست 1947 کو پاکستان وجود میں آیا۔ تقسیم برصغیر پاک و ہند میں انگریزوں نے کچھ ایسے سقم چھوڑے جو پاکستان اور انڈیا کے درمیان 1948اور 1965 میں کشمیر کے مسئیلہ پر دو جنگوں کا سبب بن گئے۔پاکستان کی بہت قديم اور رنگارنگ تہذيب ہے۔ پاکستان کا علاقہ ماضی ميں دراوڑ، آريا، ہن، ايرانی، يونانی، عرب، ترک اور منگول لوگوں کی رياستوں ميں شامل رہا ہے۔ ان تمام تہذيبوں نے پاکستان کی موجودہ تہذيب پر بہت گہرا اثر چھوڑا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ مختلف صوبوں ميں لباس، کھانے، زبان اور تمدن کا فرق پايا جاتا ہے۔ اس ميں اس علاقوں کی تاريخی عليحدگی کے ساتھ ساتھ موسم اور آب و ہوا کا بھی بہت اثر ہے۔ ليکن ايک اسلامی تہذيب کا حصہ ہونے کی وجہ سے اس ميں کافی تہذيبی ہم آہنگی بھی موجود ہے۔
عنوانات
- صدر
- بادشاہ
- خلیفہ
- چیف
- بہادر
- جنگجو
- وی کونٹ
- مشیر
خاص یونٹ: پاکستانی آرمی
صرف دنیا 2 اور 3 میں یہ قوم منہ درجہ ذیل بونس حاصل کرتی ہے:
- +10% آئرن حاصل کرتی ہے
- 10% سستی پیادہ فوج
- ذخیرے کی 10% آضافی گنجائش ہوتی ہے.
بازنطین
بازنطین سلطنت یا بازنطین ایک ٹرم ہے جو 19 ویں صدی سے استمعال ہو رہی ہےیہ قرون وسطی کے رومن شہنشاہ کے برلنے والوں کے لیے استمعال ہوتی ہے جن کا دارلحکومت قسطنطنیاں کے درمیان میں تھا۔اور سلطنت بھی مشرقی رومن سلطنت کے نام سے مشہور تھی اگرچہ مشرقی رومن سلطنت کے گرنے سے پہلے یہ نام عام طور پر بہت استمعال ہوتا ہے جب بھی رومن سلطنت کے بارے میں بات کی جاتی تھی۔ بہت سے حکمرانوں نے اس پر حکومت کی وجہ سے بھی یہ تاریخی طور پر اس کی گریکی زبان،کلچراور آبادی کی وجہ سے مشہور تھا۔اس کے باشندوں کی وجہ سے سلطنت رومن سلطنت تھی اور اس کے بادشاہ باقاعدگی سے اس پر حکومت کرتے رہے ہیں۔اسلامی دنیا میں اس کو ابتدائی طور پر؟؟؟ (رم ) کے نام سے جانا جاتا تھا۔کب بازنطین رومن تاریخ شروع ہوئی اس کے متعلق کوئی پکے شواہد نہیں ہیں۔بہت سے بادشاہوں کے متعلق قسطنٹینٹے I( بادشاہت کرنا 306-337 ) کا پہلا "بازنطین کا شہنشاہ" تھا۔یہ وہ تھا جس نے 330 میں دارلحکومت کو روم سے باونطین منتقل کیا۔ جس کو قسطنطنیا یا نواروما(نیا روم) سے یاد کیا جاتا ہے۔سلطنت کی کچھ ابتدائی تاریخيں اس رجیم (379-395) اور مسیحی مذہب نے آفیشلی طور پر رومن کے اﷲ کا نہ ماننے والا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا یا 395 میں اس کی موت کے بعد لے لیا۔جب مشرق اور مغرب کے درمیان سیاست ختمی شکل اختیار کر گئی۔دوسری چکہ بعد میں 476 میں رومولس آگسٹس کو آخری مشرقی شہنشاہ گنا جاتا ہے برطرف کیا گیا تھا جس نے مغربی گريک شہنشاہ کو ذمہ داری سونپی تھی۔سلطنت کی دوبارہ تشکیل کے دوسرے پمائنٹ ہر کلس 620 سی اے کے زمانے میں ہیں۔جب لاطینی عنوان کو آفیشلی طور پر گریکی ورژن سے تبدیل کیا گیا تھا۔کسی بھی کیس میں جو کچھ بھی ہوا وہ 330 سے ملتا جلتا تھا۔جب قسطنطنیٹے نے ایک نئے دارلحکومت کی شکل بدلی تب مسیحی مذہب بڑی تیزی سے پھیلا۔سلطنت کو 1453 کے میں ترکوں کے قبضے کے بعد تقریبا ختم ہی تصور کیا جاتا تھا اگرچہ گریکی شہنشاہوں نے کئی اور سال حکومت کی جن میں جب تک ماسٹرس 1460 میں اورٹربزونڈ 1461 شامل ہیں۔.
عنوانات
- ویسی لو(شہنشاہ)
- Vasileopatre
- کےسار
- Sevastokrator
- Kastrofilaks
- Magister (diplomat)
- Protosevast
- Despot
خاص یونٹ: راہب
صرف دنیا نمبر 2 اور 3 میں یہ قوم منہدرجہ ذیل برنس حاصل کرتی ہے:
- +10% لکڑی حاصل کرتی ہے
- 10%سستے تیرانداز یونٹ زخمی فوجیوں کی تندرستی جب وہاں 150 سے زیادہ ہوں(200 دوسری قوموں کے لیے)
برٹن
400 بی سی میں رومن جم غفیر کاجیول میں گرنے کے بعد (آج کا فرانس)۔ برٹش جزیرہ مکمل تاریکی میں گر گیا۔وحشی چڑھائی کے بعد برٹش کلچر مکمل طور پر تباہ برباد ہوگیا۔کلٹس آئرلینڈ سے آے(کلٹس قبیلے کا نام سکاٹی تھا جو انہیں شمالی آئس سکاٹ لینڈ سے ملا تھا)۔SAXONS اور کارنر جرمن کی سرزمین سے آے۔فرانسين آج کے ہالینڈ سے آے،جوٹس آج کے ڈینش کی سرزمین سے آے۔600 بی سی تک SAXONS اور کارنرز نے اس جگہ پر حکومت کی۔800 اے سی تک صرف والیش اور مغربی کیلٹش علاقہ رہ گیا تھا۔ نئے بشندے آگلوجاسن جن کا نام انگلینڈ(فرشتوں کی سرزمین)۔ان کی سرزمین کی وجہ سے تھا۔865 میں انگلینڈ کا امن متزلزل ہو گیا۔۔۔ڈینش وی کنگ نے فرانس اور جرمنی تو حملا کیا اور بہت سی آرمی اس جزیرہ کی خفاظت کے لیے چھوڑی۔بہت ساری اگلوجاسن ریاستیں ہاتھ سے چلی گئیں اور صرف تھوڑا سا حصہ بچا۔سیکسن کے مغربی حصے پو الفریڈ نے حکومت کی اور سال کے اندر آرمی کی حمائت حاصل رکھی۔954 میں ڈینش کی اس جزیرہ پر کئی سالوں کی حکومت کے بعد آحر میں آخری وی کنگکو شکست ہوئی اور پہلی دفعہ انگلینڈ کے ایک بادشاہ کی حکومت کے زیر سیاہ آیا تھا۔1066 میں انگلینڈ کے اوپر ایک خوفناک جنگ کا تسلط رہا اور آخرکار ولیم نے اس سرزمین کو دو سال کے لیے لے لیا۔1337 سے 1453 تک 100 سال انگلینڈ اور فرانس کے درمیان جنگ رہی۔یہ اس وجہ سے شروع ہوئی کے اگلش بادشاہ ولیم فرانس کی سرزمین چاہتا تھا۔سکاٹش آزادی پسند بھی اس جنگ میں شامل تھے۔فرانس کا سب سے بڑا مسلہ اگلش کے پاس تیراندازوں کا ہونا تھا جن ہو نے فرانس کے بہت سے فوجیوں کو سخت نقصان پہنچایا۔اگلش نے جنگ بند نہیں کی اور فرانس کو ایک گاوں کی خاتون کا شکریہ ادا کرنا پڑا جس کا جین ڈارس تھا جس نے آرمی کو حوصلہ دیا اور آخر کار فرانس نے حنگ کو ختمی دی اور بورڈکس کو 1453 میں حاصل کر لیا۔.
عنوانات
- شہنشاہ
- ریکس (بادشاہ)
- بارون
- گراف
- ہرسوگ
- مارک گراف
- وی کونٹ
- Delegate سفیر( حکومتی مشیر)
خاص یونٹ : ڈرمر
یہ قوم منہدرجہ ذیل بونس حاصل کرتی ہے:
- +10% گولڈ حاصل کرتی ہے
- 10% سستی قبضہ کرنے والی مشین
- ذخیرے کی 10% گنجائش کی بڑی جگہ حاصل کرتی ہے۔
عرب
آثاریاتی تحقیق ظاہر کرتی ہے کے پرانے زمانے میں یمن اور افریقہ کے دومیان تجارت ہوتی تھی۔یہ ظاہر کرتا ہے کے 1000 بی سی عربیا شیبا اور ہیمار کے حصوں میں تقسیم تھا۔عربیا پر قبضہ ناممکن تھا۔عوبیا اپنے قدرتی وسائل پر بہت شکر گزار تھا جو اس کی خفاظت میڑ مدد گار تھے جیسے کے ۔۔۔سہرا۔آخر کا 24 بی سی میں روم نے عربیا پر چڑھائی کی اور جلد ہی وہ پیچھے ہٹ گئے اور صرف لمبے عرصے تک ہجاز کو اپنے قبضے میں رکھ سکے۔7 ويں صدی میں محمد (pbuh).
کے مذہب اسلام قائم کرنے کے بعد یہ جزیرہ تھوڑے عرصے کے لیے متحد رہا۔
اس کی کوششوں سے عوبوں کی درمیانی لڑائیاں نئی بند ہو گئیں اور وہ نئی عرب قوموں کو فتخ کرنے لگے۔یہ سرزمینيں شمالی افریقہ۔اشیا،سپین اور فانس کا غربی عہاقہ تھ جب انہوں نے ختمی طور پر 732 میں فرانس کے سربراہ چارلس مارٹل اور 750 میں بازنطین پر قبصہ کیا۔اس بڑی مسلم سلطنت کے پھیلاو نے خلافت کو مدینہ سے دمشک منتقل کرنے پر مجبور کر دیا۔ KARMATHIANS نے اس سلطنت کو اکھٹا کرنے کی بڑی کوشش کی لیکن 11 ویں صدی میں دوبارھ انارچی قابض ہو گئے۔مسلم عرب اور مسیحی یورپ کے درمیان لڑائی کے گغی سال گورنے کے بعدآخر کار 1853 میں انہوں نے انگلینڈ کے ساتھ معاہدہ کیا کے وہ ان کے جہاز پر حملہ نہیں کريں گے۔ اورپرشیئن خلیج میں انگلینڈ کوایک سپر پاور کی حثیت حاصل ہو گی۔
عنوانات
- خليفہ
- مغربی خليفہ
- بادشاہ
- وزیر
- شیخ
- Sanjack bei
- Ulemi
- بدو
خاص یونٹ: جاں نثار
یہ قوم منہدرجہ ذیل بونس حاصل کرتی ہے:
- +10% خوراک حاصل کرتی ہے
- 10% سستی پیادہ فوج
- تجارتی بونس- تاجر ساتھ لے سکتے ہیں10% زیادہ وسائل(1100 اور 1000 دوسری قوموں کے مقابلے میں), اندرونی مارکیٹ کے تعاونی 0.03 (0.02 دوسری قوموں کے لیے), اس کا مطلب یہ ہے کے بڑی مارکیٹ کی جگہ کو تعمیر کرکے یہ 100 یونٹس کے لیے 75 یونٹس (100 کے لیے 50 دوسری قوموں کے لیے).مارکیٹ میں دوسری بہت سی آفرز بھی دوسری قومیں مارکیٹ کے پہلے لیول پر صرف 3 آفرز کر سکتی ہین اور اس کے ہر 5 لیول پر ایک کر سکتی ہیں۔ (جس کا مطلب ہے4 لیول 6, 5 لیول 10 وغیرہ).بونس کے ساتھ وہاں ہوسکتا ہے کے زیادہ سے زیادہ 10 آفر 10 لیول میں ہو سکتی ہیں..
لوتھینیا
لو تھینیا1009 میں ظاہر ہوا اور 1183 میں ایک مملکت بنا اور 14 ویں صدی میں ایک طاقتور سلطنت کے طور پر ابرا۔اس نے جرمن کے بہادروں کے خلاف مسلسل جنگ کی اور ان کے خلاف طاقت حاصل کی اس لڑائی میں سارے کیتھولک یورپ ،ٹار ٹارجم غفیر اورمسکوویٹی روس نے ان کا ساتھ دیا۔
138میں پولش نوبل اﷲ کا نہ ماننے والا لوتھینیا کاسربراہ بنا تھا-- جاگیلا)جاگیلو)۔پولینڈ کا بادشاہ جو اس وقت مسیحی تھا ایک سال کے بعد اس نے لوتھینیا کو مسیحی بنایا۔یہ ایک پولینڈ اور لوتھینیا کے باہمی کلچر کی مثال تھی۔جاگیلا کی کامیاب سیاست 15 ویں صدی کامیابی کے ساتھ چلتی رہی
قرون وسطی کے آخری دور میں تقریبا تمام مرکزی یورپ پر لوتھینیا کے شاہی گھرانے کی حکومت تھی۔۔جیگولیئن۔تین جیگولیئن بھایئوں کی سر زمین(ولاڈسلاس،بوہمیاء کا بادشاہ اور ہنگری)؛جان البرٹ،پولینڈ کا بادشاہ؛الگزینڈر،لوتھینیا کا عظیم جاگیردار)نے جاگیلیئن کا سیاسی نظام بنایا جو 1492 سے 1526 تک قائم رہا۔ .
عنوانات
- شہنشاہ
- بادشاہ
- عظیم جاگیردار
- جاگیردار
- ہر سوگ
- گننا
- برگوماسٹر
- بزرگ
خاص یونٹ : وار کا آقا
صرف دنیا نمبر 2 اور 3 میں یہ قوم منہدرجہ ذیل بونس حاصل کرتی ہے:
- +10% خوراک حاصل کرتی ہے
- 10% سستی پیادہ فوج
- ذخیرے کی 10% آضافی گنجائش ہوتی ہے۔.
ریشیئن
روس کی تاریخ مشرقی سلاو سے شروع ہوتی ہے۔پہلے مشرقی سلاو۔کیوين روس نے 988 میں بازنطین سلطنت سے مسیحی مذہب کو اختیار کیا۔ شروع میں بازنطین کی ترکیب اور سلاوک کلچر اگلی ایک صدی تک روس کے کلچر کی تعریف کرتا تھا۔کیوين روس آخرکار ٹکرے ٹکرے ہوگیا، آخر ميں منگول حملہ آور 1230s میں قابض ہو گئے۔اس وقت کے دوران علاقائی امیر لوگوں خاص طور پر نووگورڈ اور پاسکوو کیوين روس کی سیاست اور کلچر کے لیے لڑے۔
عنوانات
- بادشاہ
- بادشاہ
- عظیم جاگیردار
- جاگیردار
- شہزادہ
- ہر سوگ
- گننا
- بزرگ
خاص یونٹ: قبضہ مینار
صرف دنیا نمبر 2 اور 3 یہ قوم یہ بونسسز حاصل کرتی ہے:
- +10% لکڑی حاصل کرتی ہے
- 10% سستی قبضہ کرنے والی مشین
- ذخیرے کی 10% زیادہ گنجائش رکھتی ہے..
Feedback
Please note:
اس فیچر کو استمعال کرنے کے لیے گیم میں لاگ ان ہوں
Pakistan
Arabic
Bosnian
Brazil
Bulgarian
Chile
Croatian
Czech
Danish
Dutch (BE)
Dutch (NL)
English (UK)
English (Global)
English (SA)
Farsi
French
German
German (Austria)
Greek
Hebrew
India
Italian
Japanese
Lithuanian
Magyar
Malay
Mexico
Norwegian
Pakistan
Polish
Portugal
Romanian
Russian
Serbian
Singapore
Slovak
Slovenian
Spanish
Swedish
Turkish
Ukrainian
Venezuela
Vietnamese
بہترین استمعال کے لیے ہم یہ تجویز کرتے ہیں Firefox.
© 2005-2009 — XS Software. تمام حقوق مخفوظ ہیں.
